انقرہ (ڈیلی میل اُردو اخبارتازہ ترین۔15جولائی۔2016ء) ترک صدر طیب اردگان کی اپیل کے بعد ترکی کی عوام سڑکوںپر نکل آئی ہے ملک کے مختلف شہروں مین عوام چوراہوں پر جمع ہونا شروع ہو گئی ہے مساجد سے عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب بڑھنے والے ٹینکوں کو عوام نے روک لیا۔استنبول کے تقسیم اسکوائر پر عوام بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment