The Daily Mail Urdu
News Website
The Daily Mail Urdu
Home
Saturday, July 16, 2016
استنبول: امریکی فورسز کے زیر استعمال ائربیس سیل
ترکی میں بغاوت کی کوشش کے بعد ترک حکومت نے انکریلک ائربیس سیل کر دیا۔
انکریلک ائربیس امریکی فورسز کے زیر استعمال تھا جہاں سے داعش پر بھی حملے کیے جاتے تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انکریلک ائر بیس کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment