ماشکیل ( ڈیلی میل اردو )ماشکیل میں گسٹرو وباء پھیلنے سے ایک شخص جان بحق اورنو افراد متا ثر ہوگئے ما شکیل یو سی چیرمین سودگان امان اللہ ریکی کے مطابق گزشتہ روز نیال خان ولد خد ا ئے داد عمر چالیس سال سکنہ دازی ماشکیل یو سی سوتگان ماشکیل گیسٹرو کی وباء پھیلنے سے جان بحق ہوئے اور نو افراد متاثر ہوئے انھوں نے کہا موجودڈسپینسر نے علاج تو شروع کردی ہیں مگر یہ علاج کافی نہیں ہیں اور دوسرے متاثر مریضوں کا جان خطرئے میں ہیں
ماشکیل میں اسپتال نہ ہونے کے برابر ہے۔ماشکیل عوام نے صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ جلد از جلد ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم ماشکیل بیج دیا جائے تاکہ اس مرض پر قابو پالے۔
اگر ٹیم نہ بھیجی گئی تو ایک ایک کر کے یہ جان لیوا مرض پورا ماشکیل کو تباہ کرے گا۔
No comments:
Post a Comment