نقرہ( ڈیلی میل اُردو اخبارتازہ ترین۔15 جولائی ۔2016ء) ترک فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی میں فوج کی جانب سے اقتدار پر قبضہ کرتے ہوئے حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ہے۔
ترک فوج نے انقرہ ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی پر بھی قبضہ کر لیا جبکہ ایوان صدر گھیر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سے سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بھی بند کر دی گئی ہیں۔ جبکہ ملک کی دیگر متعدد اہم عمارتوں پر بھی قبضہ کر لیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment